دجال سے حفاظت کا طریقہ


امام مہدی کے دوست کون،، دشمن کون،، یہ جاننے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ کریں۔

دجال کے فتنہ کی شدت


آرٹیکل میں موجود کتاب ڈون لوڈ کریں۔

بلاگ ان کے نام


یہ بلاگ ان شہدا کے نام
 جو حق اور باطل کے معرکے میں حق پر ڈٹ گے اور اپنی جانوں کا نطرنہ پیش کر گے
ان اسیروں کے نام

 جنہوں نے دجالی قوتوں کے آگے سر نہ جھکایا اور دنیا کے ہر کونے میں کفر کے تمام زندانوں کو آباد کیا
ان ماوَں کے نام

جنھوںنے اپنے جگر گوشے محمد عربیۖ کے دین کو بچانے کے لیے اللہ کے راستے میں پیش کر دیے
ان بہنوں کے نام
جن کے سہاگوں سے زندانوں میں تکبیر کی صدائیں بلند ہوئی ۔شہدا کے ان بچوں کے نام جنھوں نے امت کے بچوں کے خاطر اپنے ابو کی جدائی برداشت کرکے خود یتیمی کو گلے لگایا

بلاگ کا مقصد

 
اس بلاگ کا مقصد دجال کے بارے میں تمام معلومات اردو زبان میں آپ تک پہنچانا ہے
 جلد ہی آپ کے سامنے حیرت انگیز واقعات و انکشافات لا رہیں ہیں جنہں دیکھ کر اور پڑھ کر دل کی سانسیں رکنے لگتی ہیں۔
 اگر آپ کے پاس بھی ایسی خبر یا قصہ ہے تو مہربانی فرما کر اس ای میل پر ارسال فرما دیں
dajjalurdu@gmail.com